ہفتہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2026 

اندورن سندھ ڈاکوؤں کو اراکین اسمبلی کی حمایت حاصل ہے، برگیڈیئر (ر) حارث نواز کا دعویٰ

datetime 16  اپریل‬‮  2024 |

کراچی (این این آئی)سابق نگران وزیرداخلہ سندھ برگیڈیئر (ر) حارث نواز نے دعویٰ کیا ہے کہ اندورن سندھ ڈاکوؤں کو اراکین قومی و صوبائی اسمبلی (ایم این ایز) (ایم پی ایز) کی حمایت حاصل ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں سابق وزیرداخلہ سندھ حارث نواز نے بتایا کہ سیاسی بھرتیوں کا خمیازہ کراچی والوں کو ڈاکوؤں کی شکل میں بھگتنا پڑرہا ہے۔

وزیرداخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار کے بیان پر ردعمل میں انہوں نے کہا کہ مقامی سردار ڈاکوؤں کے ساتھ ملے ہوئے ہیں، اندورن سندھ ڈاکوؤں کو اراکین قومی و صوبائی اسمبلی (ایم این ایز) (ایم پی ایز) کی حمایت حاصل ہے۔حارث نواز نے ضیا لنجار کو مشورہ دیا کہ الزام لگانے کے بجائے اپنی ذمہ داری پوری کریں۔



کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…