جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

فواد چوہدھری بڑی مشکل میں پھنس گئے

datetime 25  اپریل‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)پولیس نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو 9مئی مقدمات میں شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق فواد چوہدری کیخلاف لاہور میں درج 15 مقدمات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے پولیس حکام نے انہیں 9مئی مقدمات میں شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

پولیس کے مطابق مقدمات کی تفتیش کے دوران گرفتار ملزمان کے بیانات کی روشنی میں فواد چوہدری کو شامل تفتیش کیا جائے گا، ملزمان کے بیانات میں فواد چوہدری کے واقعات میں ملوث ہونے کے شواہد ملے، انہوں نے تمام مقدمات میں عبوری ضمانت کروا رکھی ہے۔پولیس کے مطابق تحریک انصاف کے رہنماء کچھ مقدمات میں شامل تفتیش نہیں ہوئے۔ واضح رہے کہ فواد چوہدری کو تھانہ سرور میں درج مقدمہ 97/23، ماڈل ٹان میں درج مقدمہ 366/23اور مقدمہ 103/23میں بھی شامل تفتیش کیا جائے گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…