لندن میں زیر علاج سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کو تحریک انصاف نے بڑا سرپرائز دیدیا
لاہور(نیوز ڈیسک) لندن میں زیر علاج پنجاب اسمبلی کے آزاد رکن اور سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کی رکنیت ختم کرنے کے لیے پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف کی مومنہ وحید نے قرارداد جمع کرا دی، ان کی طرف سے جمع کرائی گئی قرارداد میں کہا گیا ہے کہ چوہدری نثار نے تاحال بطور رکن… Continue 23reading لندن میں زیر علاج سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کو تحریک انصاف نے بڑا سرپرائز دیدیا











































