نواز شریف دور کی 5000 ارب کی کرپشن کی تحقیقات نے نئی پی اے سی کی چیئرمین شپ اور اپوزیشن میں نیا تنازعہ پیدا کردیا،تحریک انصاف ڈٹ گئی
اسلام آباد (آن لائن) وفاقی حکومت اوراپوزیشن کے مابین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کی صدارت پر تنازعہ کی بڑی وجہ نواز شریف دور حکومت میں سامنے آنے والی وفاقی اداروں‘ وازارتوں میں 5000 ارب روپے کی کرپشن مالی بدعنوانی اور بے قاعدگیاں ہیں۔ پی اے سی کے سابق چیئرمین سید خورشید شاہ کی… Continue 23reading نواز شریف دور کی 5000 ارب کی کرپشن کی تحقیقات نے نئی پی اے سی کی چیئرمین شپ اور اپوزیشن میں نیا تنازعہ پیدا کردیا،تحریک انصاف ڈٹ گئی











































