اسلام آباد میں ریڈ زون مکمل سیل کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد (این این آئی)تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے 10 اکتوبر کو وفاقی دارالاحکومت میں احتجاج کا اعلان کیا گیا ہے، ایسے میں انتظامیہ نے ریڈ زون کو مکمل طور پر سیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیارپورٹ کے مطابق اسلام آباد کی انتظامیہ نے مظاہرین سے نمٹنے کی تیاریاں شروع کردیں، وفاقی دارالحکومت کے… Continue 23reading اسلام آباد میں ریڈ زون مکمل سیل کرنے کا فیصلہ










































