پاکستان کو فرد واحد کی سیاست کی بھینٹ نہیں چڑھایا جاسکتا، ترجمان پاک فوج
پشاور (این این آئی)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کی فوج اور اس کے اداروں کو کسی سیاسی شعبدہ بازی سے پریشان نہیں کیا جاسکتا، پاکستان کو فرد واحد کی سیاست کی بھینٹ نہیں چڑھایا جاسکتا۔ پریس کانفرنس کے… Continue 23reading پاکستان کو فرد واحد کی سیاست کی بھینٹ نہیں چڑھایا جاسکتا، ترجمان پاک فوج










































