صنم جاویدکو پشاور سے گرفتار کرلیا گیا
اسلا آباد (نیوز ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ صنم جاوید کو پشاور کے علاقے کینٹ سے حراست میں لے لیا گیا ہے۔تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان شیخ وقاص اکرم نے ان کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے ایکس (سابق ٹوئٹر) پر اپنے بیان میں کہا کہ “صنم جاوید کو… Continue 23reading صنم جاویدکو پشاور سے گرفتار کرلیا گیا











































