رانا مشہود نے اسٹبلشمنٹ کے ساتھ تعلقات بہتر ہونے کا بیان دیکر اپنی قیادت کے منہ پر کالک مل دی ،اہم سیاسی شخصیت نے کھری کھری سنادیں
لاہور(آئی این پی) صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہاہے کہ رانا مشہود نے سٹیبلشمنٹ کے ساتھ تعلقات بہتر ہونے کا بیان دیکر اپنی قیادت کے منہ پر کالک مل دی ہے ‘ یہ بیان دیکر انہوں نے یہ کہاہے کہ ووٹ کوعزت دو نہیں بلکہ سٹیبلشمنٹ کے ذریعے ووٹ لو ۔ گفتگو کرتے… Continue 23reading رانا مشہود نے اسٹبلشمنٹ کے ساتھ تعلقات بہتر ہونے کا بیان دیکر اپنی قیادت کے منہ پر کالک مل دی ،اہم سیاسی شخصیت نے کھری کھری سنادیں











































