’’میرے کپتان۔۔۔ کہاں ہے نیا پاکستان‘‘،تھرپارکرمیں چوبیس گھنٹے میں تین نومولود دم توڑ گئے،صرف ستمبر میں دم توڑنے والوں کی تعداد50، ہوگئی افسوسناک انکشافات
کراچی(نیوزڈیسک)تفصیلات کے مطابق وفاقی سطح پر حکومت کی تبدیلی بھی تھر کے غریب عوام کی زندگی میں کوئی تبدیلی نہیں لاسکی ،گزشتہ چوبیس گھنٹے میں مزید تین نومولود دم توڑ گئے، صرف ستمبر کے مہینے میں دم توڑنے والے معصوم بچوں کی تعداد پچاس ہوگئی، صوبائی اور وفاقی حکومت کی جانب سے تھر میں بڑھتی… Continue 23reading ’’میرے کپتان۔۔۔ کہاں ہے نیا پاکستان‘‘،تھرپارکرمیں چوبیس گھنٹے میں تین نومولود دم توڑ گئے،صرف ستمبر میں دم توڑنے والوں کی تعداد50، ہوگئی افسوسناک انکشافات











































