ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سرکاری ملازمتیں،بھرتیاں شروع،حکومت نے پڑھے لکھے افراد کو بڑی خوشخبری سنادی،درخواستیں طلب

datetime 2  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سرکاری ملازمتیں،بھرتیاں شروع،حکومت نے پڑھے لکھے افراد کو بڑی خوشخبری سنادی،درخواستیں طلب، تفصیلات کے مطابق حکومت نے بڑے پیمانے پر پڑھے لکھے افراد کو نوکریاں فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے جس کے بعد بھرتیوں کا عمل شروع کردیاگیا ہے اس سلسلے میں

ایم بی اے ،اے سی سی اے ،سی اے پاس افراد سے درخواستیں طلب کرلی گئی ہیںایم اے ،آئی آر، ایل ایل ایم، ماسٹر ان اکنامکس بھی درخواستیں دے سکیں گے ،سی ایم اے ،ٹرانسپورٹ منیجمنٹ، ایئر سپیس لاء، ایوی ایشن منیجمنٹ میں بھی ڈ گریوں کے حامل افراد کو خوشخبری سنادی گئی ہے ،ایم بی اے مارکیٹنگ اور فنانس پاس کرنے والے بھی ملازمت کے حصول کے لئے درخواستیں دے سکتے ہیں۔درخواستوں کی وصولی کا عمل مکمل ہونے کے بعد میرٹ پر پورا اترنے والے امیدوارو ں کو ملازمت کے مواقع فراہم کئے جائیں گے ، اس سلسلے میں بتایاگیا ہے کہ ایگزیکٹو گروپ ون کی تین آسامیوں پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر آڈٹ بھرتی کئے جائیں گے جبکہ میرٹ پر آنے والوں کو ماہانہ تنخواہ ایک لاکھ گیارہ ہزارروپے تک دی جائے گی جبکہ عمر کی حد28 سال رکھی گئی ہے ایگزیکٹو گروپ ون پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر اے ٹی اینڈ ای آر کے لئے بھی تین آسامیاں خالی ہیں،درخواست دینے والے امیدواروں کے لئے کم از کم سیکنڈ ڈویژن میں امتحانات پاس کرنا لازمی قرار دیاگیا ہے این ٹی ایس لاہور، کراچی،اسلام آباد، کوئٹہ اورپشاورمیں ہونگے ۔



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…