پی آئی اے کو بحال کرنے کے لئے حکومت کا بڑا اقدام، پاک فضائیہ کے تجربہ کاربڑے نام کو پی آئی اے کاسربراہ مقررکردیا
کراچی(آئی این پی )پی آئی اے سے کسی کونہیں نکالا جائے گا ، تما م کارکنان کو مل جل کر ادارے کی عظمت رفتہ کی بحالی کے کام کرنا ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار پی آئی اے کے صدر و چیف ایگزیکٹو آفیسر ائر مارشل ارشد ملک نے جمعہ کو ایئر لائن ہیڈ آفس میں… Continue 23reading پی آئی اے کو بحال کرنے کے لئے حکومت کا بڑا اقدام، پاک فضائیہ کے تجربہ کاربڑے نام کو پی آئی اے کاسربراہ مقررکردیا











































