پیر‬‮ ، 08 جون‬‮ 2026 

نجی بینک کے ملازمین کا صرف 50ہزار روپے قرضے کی عدم ادائیگی پر شہری پر تشدد،اسلحے کے زور پرساتھ لے گئے،انتہائی افسوسناک واقعہ

datetime 26  اکتوبر‬‮  2018 |

کراچی (آئی این پی) نجی بینک کے ملازمین نے قرضے کی عدم ادائیگی پر شہری کو تشددکا تشدد کانشانہ بنایاہے۔تفصیلات کے مطابق ایاز بھٹی نامی شخص نے بینک سے 50 ہزار روپے قرضہ لیا تھا۔عدم ادائیگی پر بینک ملازمین اسلحے کے زور پراسے اپنے ساتھ لے گئے تھے۔شہری کو اغوا کرنے کی کوشش پر تین

بینک ملازمین کے خلاف اغوا کا مقدمہ درج کرکے نامزد ملازمین کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔متاثرہ شخص نے بتایابینک کو 28 ہزار روپے قرضہ واپس بھی کرچکا ہوں۔ شہری کاکہناہے کہ گلشن اقبال بلاک 10میں اس کی درزی کی دکان ہے۔ پولیس نے بتایاہے کہ مقدمے میں نامزد 3بینک ملازمین کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…