ایمریٹس نے دنیا بھر میں کرائے کم کرنے کا اعلان کردیا ،مسافر اب 150 سے زائد مقامات کا کم کرائے میں سفر کرسکیں گے،تفصیلات جاری
کراچی (این این آئی) ایمریٹس نے نئے مقامات کی سیر اور پسندیدہ جگہوں کے سفر میں سہولت پیدا کرنے کے لئے اپنے عالمی روٹ نیٹ ورک کے کرایوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ مقامی شرائط و ضوابط کے مطابق صارفین کو 14 ستمبر 2018 تک اپنا ٹکٹ بک کروانا ہوگا اور انہیں 16 ستمبر… Continue 23reading ایمریٹس نے دنیا بھر میں کرائے کم کرنے کا اعلان کردیا ،مسافر اب 150 سے زائد مقامات کا کم کرائے میں سفر کرسکیں گے،تفصیلات جاری