پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

حکومت کا فیصلہ تبدیل۔۔۔ مہنگائی سے پریشان عوام کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی

datetime 16  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے بجلی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ مؤخر کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا نے حکومت کو بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافے کی سمری بھیجی تھی جس میں بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 3روپے 85پیسے اضافے کی سفارش کی گئی تھی ۔ بجلی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ آج وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کی زیر صدارت ہونیوالے ای سی سی کے اجلاس میں

ہونا تھا ۔ وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں کی قیمتوں میں اضافے پرکوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق فیصلہ وزیر توانائی کے بیرون ملک ہونے کی وجہ سے مؤخر کیا گیا جو کہ آئندہ اجلاس میں کیا جائےگا۔واضح رہے کہ اگر بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا تو اس سے بجلی صارفین پر تقریباََ چار سو ارب روپے ماہانہ کا بوجھ ڈالا جائیگا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…