عمران خان کے خانہ کعبہ کے اندر نوافل،تصویر سوشل میڈیا پر وائرل،جس نے بھی دیکھا سبحان اللہ کہا
اسلام آباد(سی پی پی)وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان عمران خان کے لیے بیت اللہ شریف کا دروازہ خصوصی طور پر کھولا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی خانہ کعبہ کے اندر نوافل ادا کرنے کی تصویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے۔ جس پر سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ عمران… Continue 23reading عمران خان کے خانہ کعبہ کے اندر نوافل،تصویر سوشل میڈیا پر وائرل،جس نے بھی دیکھا سبحان اللہ کہا