بیگم کلثوم نواز کا جسد خاکی پاکستان میں کس جگہ رکھا گیا ہے؟ نماز جنازہ کون پڑھائے گا؟ خبر آگئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)لندن میں کینسر سے لڑتے ہوئے وفات پا جانیوالی سابق خاتون اول بیگم کلثوم نواز کی میت پاکستان پہنچا دی گئی، جسد خاکی شریف میڈیکل کمپلیکس کے سرد خانے میں رکھ دیا گیا، آج بعد از نماز جنازہ جاتی امرا میں اپنے سسر میاں محمد شریف کے پہلو میں سپرد خاک کر… Continue 23reading بیگم کلثوم نواز کا جسد خاکی پاکستان میں کس جگہ رکھا گیا ہے؟ نماز جنازہ کون پڑھائے گا؟ خبر آگئی