بجلی کی ترسیل اور تقسیم کے نظام کیلئے اربوں ڈالرز کی سرمایہ کاری،وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب نے حکمت عملی کا اعلان کردیا
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر پاور ڈویژن عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ بجلی کی ترسیل اور تقسیم کے نظام کیلئے 5 ارب ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری درکار ہو گی ٗپاکستان میں ترقی کی بڑی صلاحیت موجود ہے ٗانرجی مارکیٹ آنے والے برسوں میں مزید وسعت اختیار کرے گی۔ وہ یہاں… Continue 23reading بجلی کی ترسیل اور تقسیم کے نظام کیلئے اربوں ڈالرز کی سرمایہ کاری،وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب نے حکمت عملی کا اعلان کردیا











































