سینیٹ میں اپنی تقریر کے دوران بولنے پر (ن) لیگی سینیٹر سعدیہ عباسی وزیر اطلاعات فواد چودھری پر برس پڑیں
اسلام آباد( آئی این پی ) سینیٹ میں اپنی تقریر کے دوران بولنے پرمسلم لیگ (ن) کی سینیٹر سعدیہ عباسی وزیر اطلاعات فواد چوہدری پر برس پڑیں ،سعدیہ عباسی نے کہا کہ یہ موصوف پھر کھڑے ہو گئے ہیں ، ان کو کس چیز کی تکلیف ہے ، میرا جتنا دل چاہے گا میں بولوں… Continue 23reading سینیٹ میں اپنی تقریر کے دوران بولنے پر (ن) لیگی سینیٹر سعدیہ عباسی وزیر اطلاعات فواد چودھری پر برس پڑیں







































