چیف جسٹس ثاقب نثار پاکستان کی پسندیدہ شخصیت بن گئے ،کتنے فیصد پاکستانیوں نے انکی کارکردگی کو قابل تعریف قرار دیدیا؟سروے کے حیران کن نتائج
اسلام آباد(سی پی پی )گیلپ اینڈ گیلانی پاکستان کے ایک حالیہ سروے کے مطابق 57 فیصد پاکستانیوں نے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی گزشتہ ایک سال میں کارکردگی کو قابل تعریف (اچھی یا بہت اچھی ) قرار دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سروے میں ملک بھر سے شماریاتی طور پر منتخب خواتین و حضرات سے… Continue 23reading چیف جسٹس ثاقب نثار پاکستان کی پسندیدہ شخصیت بن گئے ،کتنے فیصد پاکستانیوں نے انکی کارکردگی کو قابل تعریف قرار دیدیا؟سروے کے حیران کن نتائج











































