منی لانڈرنگ کیس: تحقیقاتی ٹیم نے نیب سے زرداری گروپ لمیٹڈ کا ریکارڈ مانگ لی،چونکا دینے والے انکشافات
کراچی(آن لائن)جعلی بینک اکاؤنٹس کے ذریعے منی لانڈرنگ کے کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ تحقیقاتی ٹیم نے نیب سے زرداری گروپ لمیٹڈکاریکارڈمانگ لیا ہے، جے آئی ٹی نے کمپنیوں اورافرادکوطلبی کے نوٹسزجاری کرنیکافیصلہ بھی کیا ہے۔ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی پہلی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق زرداری گروپ سمیت34 کمپنیوں کاریکارڈ طلب کیا گیا… Continue 23reading منی لانڈرنگ کیس: تحقیقاتی ٹیم نے نیب سے زرداری گروپ لمیٹڈ کا ریکارڈ مانگ لی،چونکا دینے والے انکشافات