وزیر داخلہ کی حیثیت سے یہ کام نہیں کرسکتا،وزیراعظم عمران خان نے مصروف شیڈول کے باعث اہم کام کرنے سے معذرت کرلی
اسلام آباد (آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے وزیر داخلہ کی حیثیت سے چارسدہ میں آج (اتوار کو )ہونے والی ایف سی کی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت سے معذرت کر لی۔ عمران خان نے مزار قائد پر حاضری کے شیڈول کے پیش نظر معذرت کی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے آج کے شیڈول… Continue 23reading وزیر داخلہ کی حیثیت سے یہ کام نہیں کرسکتا،وزیراعظم عمران خان نے مصروف شیڈول کے باعث اہم کام کرنے سے معذرت کرلی