جمعہ‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2026 

ن لیگ کو ایک اوربڑا جھٹکا،دوہری شہریت ثابت ہونے پر الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ(ن) کے دوسینیٹرز کوفارغ کردیا، باقاعدہ نوٹیفیکیشن بھی جاری

datetime 25  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد( آئی این پی )ن لیگ کو ایک اوربڑا جھٹکا،دوہری شہریت ثابت ہونے پر الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ(ن) کے دوسینیٹرز کوفارغ کردیا، باقاعدہ نوٹیفیکیشن بھی جاری، الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ(ن) کے سینیٹرز ہارون اختر اور سعدیہ عباسی کو سینیٹ کی نشست سے ڈی نوٹیفائی کردیا ۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ(ن) کے

سینیٹرز ہارون اختر اور سعدیہ عباسی کو سینیٹ کی نشست سے ڈی نوٹیفائی کر دیا ، اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ، الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے باعث دونوں سینیٹرز کو ڈی نوٹیفائی کیا ہے، سپریم کو رٹ نے دہری شہریت کے معاملے پر ہارون اختر اور سعدیہ عباسی کو نااہل قرار دیا تھا ۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…