پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

شاہد خاقان عباسی کو بڑی خوشخبری سنادی گئی

datetime 25  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد( آئی این پی ) الیکشن کمیشن نے حلقہ این اے 124لاہور سے مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن جا ری کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے انتخابی اخراجات کی تفصیلات جمع نہ کرانے کے باعث سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن روک رکھا تھا ، تاہم شاہد خاقان عباسی کی جانب سے

انتخابی اخراجات کی تفصیلات جمع کرا نے پر ان کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے ، شاہد خاقان عباسی نے ضمنی انتخابات میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 124لاہور سے کامیابی حاصل کی تھی ، الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا اسمبلی کے حلقہ پی کے 71پشاور سے عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار صلاح الدین کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…