اتوار‬‮ ، 14 جون‬‮ 2026 

لڑکی کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھانے پر پنجاب یونیورسٹی میں طلبا تنظیم کا طالبعلم پر بہیمانہ تشدد، لڑکی چیخ چیخ کر کیا کہتی رہی؟ انتہائی افسوسناک واقعہ

datetime 25  اکتوبر‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی) بیوی کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھانے پر پنجاب یونیورسٹی میں طلبا تنظیم کا طالبعلم پر بہیمانہ تشدد، گورنر پنجاب نے واقعے کا نوٹس لے لیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ رو زپنجاب یونیورسٹی میں اویس نامی طالبعلم کا اپنی اہلیہ کے ساتھ بیٹھ کر کھانا اور بات چیت کرنا جرم بن گیا، طلبا تنظیم نے لڑکی سے مراسم رکھنے کے الزام پر طالبعلم کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، لڑکی چیختی رہی کہ یہ میرا شوہر ہے،

مگر کسی نے اس کی ایک نہ سنی، یونیورسٹی گارڈز اور طالبعلم خاموشی سے کھڑے ہو کر تماشا دیکھتے رہے دوسری جانب گورنر پنجاب نے پنجاب یونیورسٹی میں نوجوان طالبعلم پر مبینہ تشدد کا نوٹس لے لیا جبکہ وائس چانسلر نیانکوائری کمیٹی تشکیل دیتے ہوئے واقعہ کی مکمل رپورٹ طلب کرلی ہے گورنرپنجاب چودھری محمد سرور کا کہنا ہے کہ جامعہ میں غنڈہ گردی برداشت نہیں کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…