عمران خان کی جانب سے سرکاری نوکریاں دینے کے وعدے پر وزارت ریلوے نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا، ہزاروں نوکریوں کا اعلان کردیا گیا
لاہور( آن لائن)وفاقی حکومت نے محکمہ ریلویز کو پہلے مرحلے میں 2031آسامیوں پر بھرتی کرنے کی اجازت دیدی۔گریڈ 1تا11پر سو ل انجینئر نگ،مکینکل انجینئرنگ،الیکٹریکل انجینئرنگ،سگنل انجینئرنگ ،ٹرانسپورٹیشن ، کمرشل،ٹیلی کمیونیکیشن ،معاون، ہنر مند لیبر ، کلرک اور گینگ مین کی 2031خالی آسامیوں پر بھرتیاں کی جائیں گی۔یاد رہے کہ وفاقی وزیر ریلویز شیخ رشید احمد… Continue 23reading عمران خان کی جانب سے سرکاری نوکریاں دینے کے وعدے پر وزارت ریلوے نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا، ہزاروں نوکریوں کا اعلان کردیا گیا