جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

اب ہر گھر کے باہر ۔۔۔جو کام پیپلز پارٹی اور ن لیگ نہ کر سکی ،پی ٹی آئی نے کرنے پرغور شرو ع کردیا

datetime 18  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پی ٹی آئی حکومت نے موسمیاتی تبدیلی کے پیش نظر ہر گھر کے سامنے دو پودے لگانے کولازمی قرار دینے پر غور شروع کر دیا ہے۔روزنامہ جنگ کے مطابق  یہ تجویز ستمبر2012 میں پیپلز پارٹی کی حکومت میں

تیار کی گئی پاکستان کی پہلی موسمیاتی تبدیلی کی پالیسی میں پیش کی گئی تھی۔ بعدا زا ں مسلم لیگ ن کی حکومت میں اس حوالے سے کوئی پیشرفت نہیں ہو سکی۔ تاہم اب تحریک انصاف کی حکومت نے اس پالیسی پر سنجیدگی سے عمل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…