کالا باغ ڈیم سمیت نئے ڈیموں کی تعمیر،سندھ حکومت نے باضابطہ موقف کا اعلان کردیا،بڑی پیش رفت
کراچی (این این آئی) صوبائی وزیر ورکس اینڈ سروسز ناصر حسین شاہ نے کہاہے کہ ہم خزانے پر بلاوجہ بوجھ ڈالنا نہیں چاہتے،کالا باغ ڈیم کے علاوہ کسی ڈیم کی مخالفت نہیں کریں گے،جہانگیر ترین کے اکاؤنٹس سے متعلق جے آئی ٹی بنانی چاہیے اربوں روپے عام آدمی کے اکاؤنٹ سے متعلق صوبائی حکومت مکمل… Continue 23reading کالا باغ ڈیم سمیت نئے ڈیموں کی تعمیر،سندھ حکومت نے باضابطہ موقف کا اعلان کردیا،بڑی پیش رفت