جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

ملک کی معروف شخصیت کی اہلیہ کے اکائونٹ میں اربوں روپے منتقل ہونیکا انکشاف !!یہ شخصیت کون ہے؟چینی کمپنی نے یہ بھاری رقم کیوں منتقل کی؟ معروف صحافی نے ایسا انکشاف کر دیا کہ ہلچل مچ گئی

datetime 18  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک کی معروف شخصیت کی اہلیہ کے اکائونٹ میں چینی کمپنی کی جانب سے تین ارب روپے کی منتقلی، معروف صحافی چوہدری غلام حسین نے جعلی اکائونٹس کیس کے حوالے سے بڑا انکشاف کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی چوہدری غلام حسین نے انکشاف کیا ہے کہ مصدقہ اطلاعات کے مطابق ایک معروف شخصیت کی اہلیہ کے اکائونٹ میں چینی کمپنی کے اکائونٹ سے تین ارب روپے

منتقل کئے گئے تھے اور اس حوالے سے کل تک میرے پاس دستاویزی ثبوت بھی آجائیگا جو کہ میں پروگرام میں لہرا کر بتائوں گا۔ چوہدری غلام حسین کا کہنا تھا کہ لوگوں کے اکائونٹس سے اربوں روپے نکل رہے ہیں لیکن کسی کو کوئی شرم ہی نہیں۔ واضح رہے کہ چوہدری غلام حسین کا اشارہ جعلی اکائونٹس کیس کی جانب سے تھا جس میں مختلف شہریوں کےنام پر کھولے گئے اکائونٹس سے اب تک اربوں روپے برآمد اور کروڑوں کی ٹرانزیکشن کے ثبوت سامنے آچکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…