پاکستان کی معیشت کو قدموں پر کھڑا کر دیں گے، بینک کے کنٹری ڈائریکٹر نے پاکستانیوں کو خوشخبری سنا دی
اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیر برائے تعلیم وتکنیکی تربیت شفقت محمود سے ایشیائی ترقیاتی بنک کی کنٹری ڈائریکٹر سیاہونگ یانگ نے ملاقات کی ۔ ملاقات میں وفاقی سیکریٹری برائے تعلیم ارشد مرزا بھی موجود تھے ۔ وفاقی وزیر نے معزز مہمان کا استقبال کیا اور کہا کہ اس وقت پاکستان کو تعلیم کے شعبہ… Continue 23reading پاکستان کی معیشت کو قدموں پر کھڑا کر دیں گے، بینک کے کنٹری ڈائریکٹر نے پاکستانیوں کو خوشخبری سنا دی