’’میں ایک دن نماز پڑھ رہی تھی تو عمران خان کا کتا قریب آگیا۔۔۔‘‘بشریٰ بی بی نے عمران خان کے کتے کے بارے میں ایسی بات بتا دی کہ وزیراعظم عمران خان بھی حیران رہ جائیں گے
اسلام آباد (این این آئی+نیوزڈیسک)وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ ٗخاتون اول بشریٰ بی بی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان میں کسی قسم کا کوئی لالچ نہیں ہے ٗکوئی لیڈرایسا ہوگا جس کے پاس صرف دوتین سوٹ ہوں ٗ عمران کے پاس جادوکی چھڑی نہیں،کچھ وقت لگے گا ٗعمران خان پاکستان کی… Continue 23reading ’’میں ایک دن نماز پڑھ رہی تھی تو عمران خان کا کتا قریب آگیا۔۔۔‘‘بشریٰ بی بی نے عمران خان کے کتے کے بارے میں ایسی بات بتا دی کہ وزیراعظم عمران خان بھی حیران رہ جائیں گے