تحریک انصاف کی رہنما زرتاج گل کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیاکیونکہ۔۔
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ نے تحریک انصاف کی خاتون وزیر مملکت زرتاج گل کےخلاف مقدمہ درج کر لیا۔تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے تحریک انصاف کی خاتون وزیر مملکت زرتاج گل کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ ایف آئی اے نے خاتون ٹی وی اینکر غریدہ… Continue 23reading تحریک انصاف کی رہنما زرتاج گل کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیاکیونکہ۔۔