بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

معروف سیاستدان کا بیٹا کرنٹ لگنے سے جاں بحق

datetime 6  دسمبر‬‮  2018 |

جیکب آباد(این این آئی) جے یو آئی رہنما کا نوجوان بیٹا کرنٹ لگنے سے فوت ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کی جان محمد ٹالانی کالونی میں جے یو آئی کے رہنما محمد صدیق رواہی کا نوجوان بیٹا عبدالباسط فجر کی نماز ادا کرنے مسجد گیا تو وضو کے بعد ہیٹر پر ہاتھ گرم کررہا تھا کہ کرنٹ لگنے

سے بے ہوش ہوگیا جسے سول اسپتال لایا گیا مگر وہ اسپتال پہنچنے کے بعد فوت ہوگیا،جے یو آئی کے ضلع امیرڈاکٹر اے جی انصاری، مولانا عبدالجباررند، حافظ میر محمد بنگلانی، مولانا عابد ابڑو، حماد اللہ انصاری سمیت دیگر نے محمد صدیق رواہی سے نوجوان بیٹے کی وفات پرگھر جاکر تعزیت کی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…