حلقہ این اے 65 چکوال- پہلا مکمل نتیجہ سامنے آ گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) غیر حتمی اور غیر سرکاری پہلا مکمل نتیجہ سامنے آ گیا ہے، حلقہ این اے 65 چکوال کا مکمل نتیجہ سامنے آ گیا ہے، یہاں پر ن لیگ کے امیدوار دستبردار ہو گئے تھے، تحریک انصاف کے حمایت یافتہ ق لیگ کے امیدوار چوہدری سالک حسین نے 98 ہزار 364 ووٹ… Continue 23reading حلقہ این اے 65 چکوال- پہلا مکمل نتیجہ سامنے آ گیا