قانون توڑنا وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید کو بھاری پڑ گیا،بڑا حکم جاری
اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید کو انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر شوکاز نوٹس جاری کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن نے شیخ رشید کی این اے 60 کے ضمنی انتخاب میں اپنے بھتیجے شیخ راشد کی انتخابی مہم چلانے سے متعلق ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا نوٹس… Continue 23reading قانون توڑنا وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید کو بھاری پڑ گیا،بڑا حکم جاری