تحریک انصاف سے حکومت نہیں چلائی جارہی تو ہمارے حوالے کردے، ن لیگ نے بڑی پیشکش کردی، حیرت انگیز دعویٰ کردیاگیا
اسلام آباد(آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنماسینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ اگر تحریک انصاف سے حکومت نہیں چلائی جا رہی تو واپس ہمارے حوالے کر دے حکومت کا رویہ فاشسٹ ہے غیر یقینی اور مایوسی کی صورتحال سے سرمایہ کاروں کو گزشتہ ایک روز میں ایک ارب ڈالر کا نقصان ہو چکا… Continue 23reading تحریک انصاف سے حکومت نہیں چلائی جارہی تو ہمارے حوالے کردے، ن لیگ نے بڑی پیشکش کردی، حیرت انگیز دعویٰ کردیاگیا