باریش شخص کی مسجد کے حجرے میں معصوم بچیوں کے ساتھ نازیبا حرکتیں ،ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد ملزم کو گرفتارکرلیاگیا،شرمناک انکشافات
فیصل آباد(نیوزڈیسک)تفصیلات کے مطابق ٹوبہ ٹیک سنگھ سے تعلق رکھنے والے شخص انوارالحق کی معصوم بچیوں کے ساتھ نازیبا حرکات کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد اسے گرفتارکرلیاگیا ہے،ملزم انوارالحق کاتعلق ٹوبہ ٹیک سنگھ سے بتایاجارہاہے جس کی کچھ دن پہلے ویڈیوز سوشل میڈیاپر وائرل ہوگئی تھیں ، ویڈیوز میں صاف دیکھاجاسکتاہے… Continue 23reading باریش شخص کی مسجد کے حجرے میں معصوم بچیوں کے ساتھ نازیبا حرکتیں ،ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد ملزم کو گرفتارکرلیاگیا،شرمناک انکشافات