ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان کا ایک اور دبنگ فیصلہ ،اپنے ہی وزرا ء پر بڑی پابندی لگا دی، اطلاق کل سے ہوگا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی و سینیٹ اجلاس کے دوران وزراء کے دوروں پر پابندی عائد کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے قومی اسمبلی و سینیٹ اجلاس کے دوران اراکین کابینہ کے دوروں پر پابندی لگا دی ہے۔

پارلیمنٹ کے اجلاسوں میں شرکت کو یقینی بنانے کے لیے کابینہ کے ارکان وفاقی دارالحکومت میں ہی رہیں گے۔ اجلاسوں کے دوران وزراء بین الاقوامی اور مقامی دورہ بھی نہیں کریں گے۔ پابندی کا اطلاق کل پیر سے ہونے والے قومی اسمبلی اجلاس سے ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…