منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

فخر پاکستان محمد حسن! امام کعبہ نے مینگورہ کے اس ننھے قاری کا ماتھا کیوں چوما؟ جان کر آپ بھی اس بچے کو داد دینے پر مجبور ہو جائینگے

datetime 28  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبر پختونخوا کے شہر مینگورہ سے تعلق رکھنے والے ننھے قاری نے مدینہ منورہ سعودی عرب میں حسن قرات میں سب کے دل جیت لئے،امام کعبہ عبد الرحمان السدیس نے محمد حسن کا ماتھا چوما اورانہیں  شاباش دی۔تفصیلات کے مطابق مینگورہ سے تعلق رکھنے والے 12 سالہ محمد حسن نے پاکستان بھر میں حسن قرات میں پہلی پوزیشن حاصل کی تو حکومت نے عالمی حسن قرات کے مقابلے کیلئے سعودی عرب کے شہر

مدینہ  منورہ بھیجا، جہاں 85 ملکوں کے ماہر قراء موجود تھے۔اس موقع پر محمد حسن نے حسن قرات سے سب کو حیران کردیا، جبکہ امام کعبہ عبد الرحمان السدیس نے محمد حسن کا ماتھا چوما اور شاباش دی،محمد حسن نے مسابقت میں شرکت کرکے اعلیٰ پوزیشن حاصل کی۔محمد حسن نے کہا کہ آئندہ بھی محنت کرونگا، دین اور پاکستان کا نام روشن کرونگا،دوسری جانب حسن کے والد اور دادا  نے اس کی کارکردگی کوسراہا اور اس پر فخر کا اظہار کیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…