بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

’’عہدے کا مزہ لینے نہیں ملک کیلئے کام کرنے آئے ہیں‘‘ عمران خان کے سب سے ایکٹو وزیر نے عوام کے دل پھر جیت لئے

datetime 28  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی نے کہاہے کہ ہم عہدے کا مزہ لینے نہیں ملک کیلئے کام کرنے آئے ہیں۔اسلام آباد میں ائیر ٹریفک کنٹرولرز کے 57 ویں عالمی دن کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہریار آفریدی نے کہا کہ کبھی ملکی سلامتی پر سمجھوتہ نہیں کریں گے اور نہ ہی کسی سے کسی سطح پر ڈکٹیشن لیں گے۔

انہوں نے کہا کہ ہم عہدے کا مزہ لینے نہیں بلکہ ملک کیلئے کام کرنے آئے ہیں ۔وقت آگیا کہ دنیا کوبتا دیں کہ ہم پرامن قوم ہیں۔واضح رہے کہ شہریار آفریدی کا شمار سب سے ایکٹو وزیر میں کیا جاتا ہے ،رات گئے تھانوں میں چھاپوں اور انصاف کی فوری فراہمی کی وجہ سے عوام نے بھی ان کی کارکردگی کو سراہا ہے جب کہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں بھی ان کو شاباش دی گئی تھی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…