ایک طرف کہتے ہیں کہ این آر او نہیں مانگ رہے دوسری طرف (ن) لیگ کی قیادت اندر پاؤں پکڑ رہی ہے‘فیاض الحسن چوہان نے بڑا دعویٰ کردیا
لاہور(این این آئی) پنجاب کے وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے اپوزیشن کی اے پی سی کو آل پاکستان لٹ مار ایسوسی ایشن قرار دیتے ہوئے کہاکہ اپوزیشن اے پی سی کرے یا کے ٹو کی پہاڑی پر چڑھ جائیں احتساب تو ہو کر رہے گا۔صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے میڈیا سے گفتگو… Continue 23reading ایک طرف کہتے ہیں کہ این آر او نہیں مانگ رہے دوسری طرف (ن) لیگ کی قیادت اندر پاؤں پکڑ رہی ہے‘فیاض الحسن چوہان نے بڑا دعویٰ کردیا







































