کل ضمنی الیکشن ، کتنے حلقوں میں انتخابات ہونگے ،کس کا کس سے مقابلہ ہوگا؟تفصیلات سامنے آگئیں
اسلام آباد(سی پی پی)قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے 35حلقوں میں ضمنی انتخابات کل ہورہے ہیں جس کیلئے الیکشن کمیشن نے اپنی تمام تیاریاں مکمل کر لی ہیں ،قومی اسمبلی کے 11 اور صوبائی اسمبلیوں کے 24 حلقوں میں ہونے والے انتخاب میں 92 لاکھ 83 ہزار 74 ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کرسکیں گے… Continue 23reading کل ضمنی الیکشن ، کتنے حلقوں میں انتخابات ہونگے ،کس کا کس سے مقابلہ ہوگا؟تفصیلات سامنے آگئیں