ایف بی آر نے ریئل اسٹیٹ کے 16 ہزار ٹیکس نادہندہ گان کی فہرست تیارکرلی ،اربوں روپے کی سرمایہ کاری کرنے کے باوجود ٹیکس ادا نہیں کیا،حیرت انگیز انکشافات
اسلام آباد(این این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ریئل اسٹیٹ کے کاروبار میں سرمایہ کاری کرنے والے ٹیکس نادہندہ گان کی فہرست مرتب کی ہے جنہوں نے گزشتہ 2 سال کے دوران اربوں روپے کی سرمایہ کاری کرنے کے باوجود ٹیکس ادا نہیں کیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایف بی آر کی… Continue 23reading ایف بی آر نے ریئل اسٹیٹ کے 16 ہزار ٹیکس نادہندہ گان کی فہرست تیارکرلی ،اربوں روپے کی سرمایہ کاری کرنے کے باوجود ٹیکس ادا نہیں کیا،حیرت انگیز انکشافات