اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

16سال ہو گئے ، یہ تو عقیدے کا کیس ہے، اتنی قیمتی چیز چوری ہو گئی اور ہمیں پتہ ہی نہیں چلا، چیف جسٹس نے نعلین مبارک کی چوری کے کیس میں کن لوگوں کو طلب کرتے ہوئے بڑا حکم جاری کر دیا

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

لاہور (آئی این پی)سپریم کورٹ نے نعلین مبارک کی چوری سے متعلق کیس میں بنائی گئی جے آئی ٹی کے تمام نمائندوں کو طلب کرلیا‘ چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ نعلین مبارک کی چوری عقیدے کا کیس ہے اس چوری کو ہوئے سولہ سال گزر چکے ہیں۔ اتوار کو سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں نعلین مبارک کی چوری سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے بنائی گئی

جے آئی ٹی کے تمام نمائندوں کو طلب کرلیا۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ نعلین بارک کی چوری عقیدے کا کیس ہے۔ اتنی قیمتی چیز چوری ہوگئی اور ہمیں پتہ ہی نہیں چلا۔ وکیل نے موقف پیش کیا کہ ایف آئی آر درج کرائی جاچکی ہے جس پر ریمارکس دیتے ہوئے چیف جسٹس نے کہا کہ یہ عام کیس نہیں ہے کہ مقدمہ درج کرایا اور بیٹھ گئے سولہ سال گزر چکے ہیں اس چوری کو ہوئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…