اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

سعودیہ میں مقیم لڑکی کی گجرات کے لڑکے سے سوشل میڈیا پر دوستی اور پھرپاکستان آکر شادی ۔۔۔چند دنوں بعدشوہر نے ایسا کام کیا کہ آپکے بھی ہوش اڑ جائینگے

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

گوجرانوالہ(این این آئی) ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے گجرات میں کارروائی کرتے ہوئے بیوی کی نازیبا وڈیوزبنا کر بلیک میل کرنیوالے شوہرکو گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق ملزم نے سعودی عرب میں مقیم لڑکی سے سوشل میڈیا پر دوستی کی تھی ٗلڑکی گجرات آئی تودونوں نے گھر والوں کو بتائے بغیر شادی کرلی۔شادی کے بعد ملزم نے بیوی کی وڈیوز بنائیں اور بلیک میل

کرنا شروع کردیا۔ایف آئی اے کے مطابق ملزم بیوی کونامعلوم شخص بن کربلیک میل کرتااور ویڈیو اپ لوڈ کرنیکی دھمکی دیتاتھا،ملزم نے بیوی سے لاکھوں روپے بٹورے،تنگ آکرلڑکی نے گھروالوں کوبتادیا،ایف آئی اے نے ملزم کوگرفتار کیا تو ملزم خاتون کاشوہر نکلا۔اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایف آئی اے کے مطابق ملزم کے موبائل سے بیوی کی وڈیوز برآمد کر لی گئیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…