جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

موٹر وے کھلی ہے یا بند، موسم کیسا ہے؟ ہائی ویز اور موٹر ویز کو موبائل ایپ سے منسلک کرنیکا فیصلہ کرلیا گیا ، ایپ میں مزید کون سے جدید فیچرز شامل ہونگے؟جانئے

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)ملک بھر میں ہائی ویز اور موٹر ویز کو موبائل ایپ سے منسلک کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ملک بھر کی موٹر ویز اور ہائی ویز کو موبائل ایپ سے منسلک کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے ٗ ملک بھر کی 12000 کلو میٹر شاہراہ کی مکمل تفصیل صرف ایک موبائل ایپ میں ملے گی۔موبائل ایپلی کیشن کے ذریعے موٹر ویز، ہائی ویز اور سی پیک کے روٹس کی مکمل تفصیلات فراہم کی جائیں گی، موٹر وے کھلی ہے یا بند، موسم کیسا ہے۔

مسافر خود جان سکیں گے، اس کے علاوہ شاہراہوں کی تعمیر و مرمت سے متعلق شکایات براہ راست پہنچائی جاسکیں گی۔موبائل ایپ پر مسافروں کو سفری سہولیات اور موٹروے پولیس کی تمام معلومات دستیاب ہوگی، این ایچ اے کے جاری اور مکمل پراجیکٹس کی تفصیلات بھی شامل ہوں گی، اس کے علاہ ٹول پلازوں اور ٹیکس سے متعلق معلومات بھی مسافروں کی پہنچ میں ہوں گی جبکہ منصوبوں میں گھپلے خرد برد یا کرپشن کے بارے میں رپورٹ بھی کی جا سکے گی۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…