دہری شہریت ،وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا نے استعفے کا اعلان کردیا،بڑا چیلنج دیدیا
جامشورو(این این آئی)وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ میری دہری شہریت پربات کرنے والے ثابت کردیں تو مستعفی ہوجاؤں گا، اٹھارہویں ترمیم میں کچھ چیزیں اچھی بھی ہیں۔جامشورو میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مرتضی وہاب الیکٹڈ ہیں اور نہ ہی سلیکٹڈ ان کی بات کا کیا… Continue 23reading دہری شہریت ،وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا نے استعفے کا اعلان کردیا،بڑا چیلنج دیدیا