ضمنی انتخابات ٗسمندر پار پاکستانیوں کے ووٹوں کو نتائج کا حصہ بنانے کا فیصلہ،6 اہم ترین حلقوں میں نتائج تبدیل ہونے کا امکان پیداہوگیا
اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ضمن انتخابات میں سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹوں کو گنتی کرکے نتائج کا حصہ بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ پیر کو چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) سردار محمد رضا خان سے چیئرمین نادرا عثمان مبین اور دیگر حکام نے ملاقات کی جس میں چیئرمین نادرا نے الیکشن کمیشن… Continue 23reading ضمنی انتخابات ٗسمندر پار پاکستانیوں کے ووٹوں کو نتائج کا حصہ بنانے کا فیصلہ،6 اہم ترین حلقوں میں نتائج تبدیل ہونے کا امکان پیداہوگیا