امن و امان کی تشویشناک صورتحال۔۔ ن لیگ کا حکومت کا ساتھ دینے سے انکار، بڑی شرط رکھ دی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)موجودہ صورتحال سے نمٹنے کیلئے حکومت کا اپوزیشن کو ساتھ لیکر چلنے کا فیصلہ ، مسلم لیگ ن نے حکومتی پیغام رد کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق موجودہ صورتحال سے نمٹنے کیلئے حکومت نے اپوزیشن کو ساتھ لیکر چلنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے پرویز خٹک کی سربراہی میں… Continue 23reading امن و امان کی تشویشناک صورتحال۔۔ ن لیگ کا حکومت کا ساتھ دینے سے انکار، بڑی شرط رکھ دی











































