پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان میں ڈیم کی تعمیر کیلئے کینیڈین سکھ کمیونٹی بھی میدان میں، اتنی بڑی رقم جمع کروا دی کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان میں ڈیموں کی تعمیر کے لیے کینیڈا میں بسنے والی سکھ کمیونٹی کی جانب سے 50 ہزار ڈالر فنڈز جمع کروائے گئے ہیں، تفصیلات کے مطابق کینیڈا کے شہر ہملٹن میں پاکستان میں ڈیموں کی

تعمیر کے لیے سکھ کمیونٹی نے پچاس ہزار ڈالر دیے ہیں، پچاس ہزار ڈالر کا یہ چیک انہوں نے کینیڈا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے حوالے کیا، یہ رقم ڈیم فنڈ میں جمع کرانے کے لیے پاکستانی سفارتخانے کو دی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…