جمعہ‬‮ ، 14 جون‬‮ 2024 

مولانا سمیع الحق کو کس نے قتل کروایا؟معروف صحافی کے سنسنی خیز انکشافات

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مولانا سمیع الحق کو افغان خفیہ ایجنسی نے قتل کرایا ،اس کام میں ان کے گن مین ملوث ہیں۔سینئر صحافی چوہدری غلام حسین کا دعویٰ ،نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مولانا سمیع الحق کے گن مین افغان شہری تھے اور مصدقہ اطلاعات ہیں کہ وہ مولانا کی شہادت میں ملوث ہیں، انہوں نے ہی قتل کیا اور کرایا ہے۔ وہ پتہ نہیں کب سے کس کی گیم کھیل رہے تھے، انہیں سب پتہ تھا کیونکہ

وہ اندر گھسے ہوئے تھے۔ یہ بھی کہا جارہا ہے کہ گزشتہ دنوں افغانستان کا پاکستان مخالف جو بندہ قتل ہواہے اس کا جواب دیا گیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ مولانا سمیع الحق پی ٹی آئی حکومت کا ساتھ دے رہے تھے اس لیے پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کیلئے افغان گماشتوں نے یہ کام کیا ہے تاکہ عمران خان کو صدمہ پہنچایا جائے اور انہیں خیبر پختونخوا میں کمزور کیا جائے۔دوسری جانب ان کے قتل کی مختلف پہلوئوں سے تحقیقات جاری ہیں ۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…